Tag Aviation Safety

منگلورو ایئرپورٹ پرہندوستان کا پہلا اور ایشیاء کا دوسرا جدید لینڈنگ لائٹنگ سسٹم نصب

منگلور(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے اہم ترین ہوائی اڈے منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے فضائی سفر کو مزید محفوظ بنانے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت کی ہے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کی منظوری کے…