کرناٹک: جولائی میں گھریلو صارفین کو اوسط استعمال کی بنیاد پر بجلی کے بل جاری ہوں گے

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں گھریلو بجلی صارفین کے لیے جولائی ماہ کے دوران بجلی کے بل معمول کی میٹر ریڈنگ کے بجائے گزشتہ تین ماہ کے اوسط استعمال کی بنیاد پر جاری کیے جائیں گے۔ بجلی سپلائی کرنے والی…
