تحریر : عتیق الرحمن ڈانگی ندوی رفیق فکروخبر بھٹکل وہ ایک دراز قد، خوبرو اور باوقار نوجوان تھا، جس کی شخصیت پہلی ہی ملاقات میں دل پر نقش چھوڑ دیتی تھی۔ دراز قد اور وجیہ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ خوش گفتار، متوازن مزاج اور سنجیدہ طبیعت کا حامل تھا۔ وہ ایسا نوجوان تھا جس […]