آسام میں بی جے پی کی جانب سے جاری ایک مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار شدہ ویڈیو نے سیاسی طوفان برپا کر دیا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید غصے اور مذمت کا باعث بنی، جس میں مسلمانوں کو "غیر قانونی مہاجر” اور ریاستی زمین پر قبضہ کرنے والے کے طور پر دکھایا گیا […]