بھٹکل (فکروخبرنیوز) علی پبلک پری یونیورسٹی (گرلز سیکشن) کے مولانا عبد العزیز خلیفہ ندوی بلاک کا افتتاح آج بعد عصر علی پبلک گرلزکیمپس میں عمل میں آیا۔ مولانا عبد العزیز خلیفہ ندوی مولانا ابو الحسن علی حسنی ندوی اسلامک اکیڈمی کے ٹرسٹی اور دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے نائب مہتمم ہیں۔ علی پبلک اسکول اور […]