Tag ASHA Workers Protest

کرناٹک میں آشا کارکنوں نے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، 15 ہزار روپے ماہانہ اعزازیے کا مطالبہ برقرار

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں آشا کارکنوں نے ماہانہ اعزازیے میں دو ہزار روپے اضافے کے حکومتی اعلان کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مظاہرین کے وفد نے ہفتے کے روز وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار سے ملاقات…