Tag arikada toll plaza

سخت عوامی احتجاج کے بعد اریکاڑی ٹول پلازہ بند کرنے کے احکامات جاری

کاسرگوڈ (فکروخبرنیوز) مقامی عوام اور مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے سخت مخالفت اور مظاہروں کے بعد اہم شاہراہ 66 کے اریکاڑی کومبلا میں قائم ٹول پلازہ بند کردیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر اس ٹول پلازہ کو…