فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہو رہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی کے ساتھ زہریلی ہوا نے عام شہریوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ بدھ کے […]