Tag aps school and pu collage bhatkal

علی پبلک اسکول اور پی یو کالج بھٹکل کا سالانہ ثقافتی پروگرام ، ’’ درّ علی ایوارڈ ‘‘ عبداللہ سامع بن عبدالجلیل سعدا کے نام

بھٹکل :    علی پبلک اسکول اور پی یو کالج کا سالانہ ثقافتی پروگرام اسکول کے احاطہ میں کل بعدِ عشاء منعقد کیا گیا  جس میں طلبہ نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا۔ پروگرام کئی نوعیتوں پر مشتمل تھا۔ بچوں…