پندرہ سال قبل بھٹکل میں شروع کیے جانے والا علی پبلک اسکول اب ترقی کرتے ہوئے پری یونیورسٹی تک پہنچ گیا ہے۔ تعلیمی میدان میں تربیت کے انوکھے أسلوب اور معیاری نصاب کے ساتھ یہ قوم کے نونہالوں کی تعلیم وتربیت میں مصروف ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ تین سالوں میں دو مرتبہ یہاں کے […]