(فکروخبر/ذرائع)ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں اور قبل از وقت اموات کو 30 فی صد تک کم کر دیتے ہیں۔ اور […]