بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری پروگرام، نوجوان نسل کو نشے کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے اور انہیں نشے کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام گزشتہ رات مدینہ ویلفیئر سوسائٹی…
