میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈئربورن، جہاں امریکہ میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے، حال ہی میں ان کارکنوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جو اس پر شرعی قوانین کے تحت چلنے کا الزام لگاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، تصادم اس وقت شروع ہوا جب جیک لینگ، جس نے۶؍ جنوری۲۰۲۱ء کیپیٹل فساد میں حصہ لیا تھا، مشی […]