بھٹکل کے سینئر صحافی رضا مانوی باوقار بارڈولی ایوارڈ کے لیے منتخب

انکولہ (فکروخبر نیوز) انکولہ تعلقہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے بھٹکل کے سینئر صحافی رضا مانوی ( ایم۔ آر۔ مانوی) کو باوقار بارڈولی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا ہے جو ہر سال پریس ڈے کے موقع پر دیا جاتا ہے۔…

