بھٹکل : سو سالہ قدیم ادارہ انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انجمن کے ایڈمسٹریٹیو بلاک میں آج صبح منعقد ہوا جس میں سالانہ رپورٹ اور مالیاتی تفصیلات پیش کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تعلیمی ترقی پر خصوصی توجہ دینے اور تنخواہوں پر نظرِ ثانی کے لیے عام اراکین نے اپنی تجاویز […]