بنگلورو میں روبوٹکس مقابلے میں بھٹکل کے انجمن اور شمس پی یو کالج کی ٹیموں کی نمایاں کامیابی، تین خصوصی ایوارڈز حاصل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بنگلورو میں منعقدہ نیشنل روبوٹکس لیگ کے علاقائی سطح کے مقابلے میں بھٹکل کے انجمن پری یونیورسٹی کالج اور شمس پری یونیورسٹی کالج بوائز کی تین ٹیموں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین خصوصی ایوارڈز…
