Tag Anjuman Hami e muslimeen bhatkal

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کھیل مقابلوں میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ پیش کرتےہوئے مختلف مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور یہ تعلقہ سطح کے مقابلوں کے بعد ضلعی سطح میں…

بھٹکل : انجمن میں ہیلمٹ آن، سیفٹی آن‘ مہم پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔…

بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…

بھٹکل: محمد منیب سعدا انجمن پی یو کالج کے نئے پرنسپل مقرر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن پری یونیورسٹی (پی یو) کالج بھٹکل میں جناب محمد منیب ابن محسن سعدا کو پرنسپال کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان انجمن پی یو بورڈ نے ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت…

ہائی اسکول زونل لیول اسپورٹس  میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ : تعلقہ سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیلکے ہائی اسکول زونل لیول کے کھیل مقابلے یکم اور 2 ستمبر 2025 کو بیلکے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقدہوئے جس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کیا…

انجمن بوائز ہائی اسکول میں کیریئر گائیڈنس ورکشاپ

کامیابی کسی تحفے کا نام نہیں بلکہ محنت اور لگن کا نام ہے بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں CIGI کے تعاون سے کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس سے نویں اور دسویں کے طلبہ…

بھٹکل : فیاض کولا انجمن کالج بورڈ کے نئے سیکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے آج منعقدہ ایگزیکٹو اجلاس میں متفقہ طور پر مسٹر فیاض کولا کو انجمن کالج بورڈ کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر سید سلیم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے حال ہی…

بھٹکل : یاسین محتشم کے انتقال پر انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی جانب سے تعزیتی جلسہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی جانب سے جناب یاسین محتشم کے انتقال پرملال پر انجمن مسجد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں علماء ، ذمہ دارانِ انجمن ، اساتذہ اور طلبہ وغیرہ نے مرحوم کے تعلق سے…

بھٹکل کو تعلیمی میدان میں بڑا نقصان: یاسین محتشم (یاسین سر) انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر) انجمن ہائی اسکول کے کوآرڈینیٹر جناب یاسین محتشم (یاسین سر) کل رات دل کا دودہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون رات کے وقت ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں قریبی اسپتال لے…

انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام

بھٹکل : سو سالہ قدیم ادارہ انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انجمن کے ایڈمسٹریٹیو بلاک میں آج صبح منعقد ہوا جس میں سالانہ رپورٹ اور مالیاتی تفصیلات پیش کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تعلیمی ترقی پر…