Tag Anjuman Hami e muslimeen bhatkal

بھٹکل کو تعلیمی میدان میں بڑا نقصان: یاسین محتشم (یاسین سر) انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر) انجمن ہائی اسکول کے کوآرڈینیٹر جناب یاسین محتشم (یاسین سر) کل رات دل کا دودہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون رات کے وقت ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں قریبی اسپتال لے…

انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام

بھٹکل : سو سالہ قدیم ادارہ انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انجمن کے ایڈمسٹریٹیو بلاک میں آج صبح منعقد ہوا جس میں سالانہ رپورٹ اور مالیاتی تفصیلات پیش کی گئی ۔ ساتھ ہی ساتھ تعلیمی ترقی پر…

انجمن پی یو کالج کا سالانہ جلسہ ، طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم ، محمد ارحان کی تہنیت

بھٹکل : انجمن پی یو کالج، بھٹکل میں سالانہ جلسہ (Annual Day) بروز اتوار منعقد کیا گیا۔ جس میں طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کے اظہار کی سال بھر کی کارکردگی پیش کی گئی اورممتاز طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ سے مولانا مفتی عبدالنور کا خطاب

بھٹکل : شعبہ دینیات انجمن حامئ مسلین کی طرف سے ہر ماہ بچوں کے لئے اصلاحی وتر بیتی بیانات ہوتے ہیں۔  اس ماہ کی 12/جنوری 2025 بروز اتوار مفتی عبدالنور فکردے(نائب قاضی جماعت المسلمین، بھٹکل ) کا انجمن اسلامیہ اینگلو…

آپ کے مستقبل کے لیے ایک مضبوط وژن مارک شیٹ سے زیادہ طاقتور ہے :  آئی اے ایس جناب محسن کا انجمن کے طلبہ سے خطاب

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج پرنسپل سکریٹری جناب محسن  (آئی اے ایس) کی آمد ہوئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی میدان میں اچھے فیصد…

بھٹکل : امسال انجمن گرلز ہائی اسکول کا باوقاراعزاز بتولِ انجمن ام کلثوم محتشم کے نام ، ماریہ قبطیہ حاجی فقیہ اور صفیہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ، جانیے مکمل تفصیلات!

بھٹکل : تعلیمی اورغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کرنے پرانجمن گرلز ہائی اسکول کی ایک طالبہ کو ہر سال باوقار اعزاز ’بتولِ انجمن‘ سے نوازا جاتا ہے ۔ امسال یہ باوقار اعزاز سال 25-2024 ام کلثوم بنت عبدالسلام…