بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ سے مولانا مفتی عبدالنور کا خطاب

بھٹکل : شعبہ دینیات انجمن حامئ مسلین کی طرف سے ہر ماہ بچوں کے لئے اصلاحی وتر بیتی بیانات ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی 12/جنوری 2025 بروز اتوار مفتی عبدالنور فکردے(نائب قاضی جماعت المسلمین، بھٹکل ) کا انجمن اسلامیہ اینگلو…



