بھٹکل (فکروخبرنیوز) آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن (انفا) بھٹکل کی طرف سے تعلیمی سال 2023 سے 2025 تک تعلیمی میدان میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔ انفا کلب کے بالمقابل اتوار کی رات منعقدہ اس پروگرام میں شبینہ مکاتب کے طلبہ وطالبات نے بھی اپنا خوبصورت […]