جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوى پر دو روزہ عظیم الشان سیمینار22 اور 23 اکتوبر کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی طرف سے جامعہ اسلامیہ ، جامعہ آباد بھٹکل میں 29 ، 30 ربیع الثانی 1447 ہجری مطابق 22 ، 23 اکتوبر 2025 عیسوی بروز بدھ و جمعرات مرشد…
