بھٹکل(فکروخبرنیوز) الہلال اسوسی ایشن کی جانب سے سال 24-2023 کے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والوں کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازنے اور الہلال اور وہاں کے علاقہ کو سماجی اور تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں اور محنتیں صرف کرنے والوں کی خدمت میں تہنیت پیش کرنے کے لیے ایک […]