بھٹکل: انجمن انجینئرنگ کالج کا 46 واں سالانہ اجلاس ، فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد تقسیم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن حامیِ مسلمین بھٹکل کے زیرِ انتظام چلنے والے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) میں اتوار کے روز 46 واں سالانہ جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروقار تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ، ان…
