(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی میڈیا اور اخبارات کے تبصروں میں غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے بعد کہا جارہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں مگر وہ تباہ نہیں ہوئی۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد حماس غزہ پر کنٹرول برقرار رکھنے کی حکمت عملی پر […]