Tag Airport Parking Fee Hike

منگلورو ایئرپورٹ کی فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج، ٹیکسی سروس معطل کرنے کا انتباہ

منگلور(فکروخبرنیوز) منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر داخلہ اور پارکنگ فیس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹ تنظیموں کا احتجاج ہفتے کے روز پانچویں دن میں داخل ہوگیا۔ ٹیکسی اور میکسی کیب ڈرائیوروں اور مالکان کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے…