تریچی سے شارجہ جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں جمعہ کی شام ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے طیارے نے لینڈنگ سے قبل تین گھنٹے کے قریب ہوا میں چکر لگائے۔ جہاز میں 141 مسافر سوار تھے جس نے شام 5:30 بجے اڑان بھری […]