بنگلورو : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تحفظِ شریعت اور تحفظِ اوقاف کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس کل شام بعد عصر قدوس شاہ عیدگاہ میں منعقد کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے شریعت سے اپنے وابستگی اور تحفظِ اوقاف کے لیے اپنا سب […]