کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کے افتتاحی سیشن میں اعلان کیا کہ ریاست بنگلورو کیلئے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام پر ’’سنجیدگی سے غور‘‘ کر رہی ہے، جس کا مجوزہ مقام شہر کا جنوبی حصہ ہوگا۔ ان کے مطابق نیا ایئرپورٹ کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]