نئی دہلی : احمد آباد میں 12 جون کو پیش آئے طیارہ حادثے کے بعد وزارت شہری ہوا بازی نے ہفتے کے روز اپنی پہلی پریس کانفرنس کی۔ سکریٹری برائے شہری ہوابازی سمیر کمار سنہا نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 احمد آباد سے پرواز کے بعد صرف […]