بیلتنگڈی : (فکروخبر نیوز) آ زادی کے 75 سال بعد بھی بیلتنگڈی تعلقہ کی ملاونتی گرام پنچایت حدود کے ایلانیرو گاؤں کے مکین ایک بڑی مشکل سے دوچار ہیں۔ صرف 8 کلومیٹر دور پنچایت دفتر تک پہنچنے کے لیے گاؤں والوں کو 120 کلومیٹر کا طویل سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ 600 سے زائد آبادی […]