بہار میں ایس آئی آر، یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز سماعت کی، اور پھر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا کہ انتخابی افسران کے […]