بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی، ان کے بھتیجے ساگر اڈانی، اور دیگر چھ افراد پر امریکہ میں رشوت ستانی اور بدعنوانی کے سنگین الزامات کے بعد بھارت میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے,کانگریس کے لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما، راہل گاندھی نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا:"یہ امریکہ میں واضح اور […]