کینیا کی سب سے بڑی ایوی ایشن ورکرز یونین نے کہا کہ وہ جومو کینیاٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اڈانی گروپ کو 30 سال کے لیے لیز پر دینے کے مجوزہ معاہدے پر کارروائی کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح کارکنوں نے احتجاج کیا اور ’اڈانی کو جانا […]