دہلی کی ایک عدالت نے سنیچر کو ایک یکطرفہ عبوری حکم جاری کرتے ہوئے کئی صحافیوں کو گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL) کے خلاف کسی بھی ’’ہتک آمیز مواد‘‘ کی اشاعت سے روک دیا۔ یہ حکم روہنی کورٹ کے سینئر سول جج انج کمار سنگھ نے جاری کیا، جو صحافی پرنجوئے گہا […]