بنٹوال : بے قابو آٹو رکشہ نالے میں گرنے کی وجہ سے ڈرائیور کی موقع پر موت واقع ہونے اور تین بچوں کے زخمی ہونے کا حادثہ امونجے میں کل رات پیش آیا ہے۔ یہ حادثہ بنٹوال تعلقہ کے امونجے گاؤں کے گنیمار میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت مہابالا پجاری 37 مقیم امونجے کی […]