ڈاکٹر عبید الرحمن ندوی استاد دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ اس دنیامیں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ لیکن تاریخ انہیں یاد کرتی ہے جنہوں نے زندگی کے کسی شعبہ میں غیر معمولی خدمت انجام دی ہو اور ملک کی خدمت کی ہو۔ ایسی ہی ایک شخصیت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی یعنی علی […]