مسقط : 22شعبان 1446ھ مطابق 21فروری بروز جمعہ دوپہر 2 بجے أبناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل مسقط عمان کے لیے نئے عہدیدان کا انتخاب عمل میں آیا۔ مجلس کا آغاز مولوی صیام صدیقہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعد أبناء کے بعض ممبران نے اہم باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے مفید مشوروں سے […]