Tag abnaye jamia

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز

پہلی نشست میں مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے سورۃ النور کی تفسیربیان کی بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابنائے جامعہ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طرف سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرقرآن کورس

بھٹکل (فکروخبرنیوز) أبنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طرف سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیر قرآن کورس شروع کیا جارہا ہے جس کی اطلاع ابنائے جامعہ کی جنرل سکریٹری مولانا عبدالاحد فکردے ندوی نے دی ہے۔ انہوں نے…

ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ کی طرف سے ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے تربیتی کیمپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ (مجلس علماء تینگن گنڈی) کی جانب سے بروز جمعہ بعد عصر سے سنیچر اشراق تک ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے نصف روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں اسلام…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ’’مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنیؒ کی حیات و خدمات پردوروزہ سیمینار‘‘ کا آغاز ، اللجنۃ العربیہ کی جانب سے طلبہ کےعلمی و فکری مقالات پیش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے عہدیداران کا انتخاب ، مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی صدر اور مولانا عبد الاحد فکردے ندوی جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی دو سالہ میعاد 1447 اور 1448 کے لیے آج منعقدہ انتظامی نشست میں عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی صدر اور مولانا عبدالاحد…