Tag Abnae Jamia Bhatkal

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس : علماء علم و عمل سے تعلق مضبوط رکھیں اور اپنا محاسبہ کرتے رہیں : مقررین کا اظہارِ خیال

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس آج بعد عشاء امیر ہال نوائط کالونی میں منعقد ہوا جس میں شہر سمیت اطراف و اکناف کے ابناء نے شرکت کی۔ ابناء کے جنرل سکریٹری مولانا…