بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول کا 25واں سالانہ جلسہ کا انعقاد اسکول ہی میں کل بروز اتوارمنعقد کیا گیا جس میں اسکول کا سب سے باوقار اعزاز وقارِ انجمن احمد ابن اسماعیل عارف اکرمی کو دیا گیا۔ دوسرے نمبر پر احمد مزیّن ابن محمد مقبول جوباپو اورمحمد کاشف ابن محمد ظفراللہ خورشے رہے۔ صبح […]