رامپور کی خاص ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے سماجوادی پارٹی کے سینئر رکن اعظم خان اور ان کے بیٹے، سابق رکن اسمبلی عبد اللہ اعظم کو دو پین کارڈز بنانے کے جرم میں قصوروار قرار دیا ہے۔ 2019 میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ آکاش سکسینہ نے معاملہ درج کروایا تھا کہ عبد اللہ اعظم نے دو مختلف تاریخ پیدائش کے […]