بھٹکل (فکروخبرنیوز): حکومت کے قانون کے مطابق جائیدار کی آرٹی سی (R.T.C) اور آدھار کارڈ کا لنک کیا جانا ضروری ہے۔ اس لیے مجلس اصلاح وتنظیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے عوام الناس کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔ جنرل سکریٹری مولوی عبدالرقیب ایم جے ندوی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ […]