(یادرفتگاں:۱۳۵) 14/ اکتوبر 2024ء بروز پیر صبح دس بجے کے قریب فرزند سید قطب نے یہ اندو ہناک خبر سنائی کہ محمد اسلم جوکاکوصاحب نے اپنی زندگی کی آخر ی سانس لی اور اپنے مولائے حقیقی سے جا ملے ، إنا للہ وإنا إلیہ راجعون ۔ کتنی مشکل زندگی ہے کس قدر آساں ہے موت […]