گاندھی نگر : گجرات کے گاندھی نگر کے بہیال گاؤں میں گربا تقریبات کے دوران دو گروہوں میں شدید تصادم ہوا۔ یہ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا، جس میں پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات ہوئے۔ اس تصادم کے نتیجے میں کچھ لوگ زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا […]