عہدِ حاضر کے جلیل القدر شافعی فقیہ علّامہ ڈاکٹر محمد حسن ہیتوؒ کی رحلت :حیات و خدمات کے نقوش

مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی گزشتہ دنوں عالمِ اسلام ایک عظیم علمی شخصیت سے محروم ہوگیا۔ مشہور شافعی فقیہ، محققِ اصول اور جلیل القدر ازہری عالم محمد حسن ہیتوؒ کا وصال منگل، 7 رمضان 1447ھ بمطابق 24 فروری 2026ء کو…
