مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار سود کھانا حرام ہے، ہمارے یہاں زبان زد ہے لیکن سود دینا کیسا ہے ، اس کے بارے میں زبانیں عموماً خاموش رہتی ہیں، کیونکہ سود دینے میں مجبوری اور پریشانی کا نقشہ ہمارے ذہن و دماغ میں گردش کرنے لگتا ہے، اسی لیے سماج میں […]