مرکز النوائط ابوظبی کی اگلی تین سالہ میعاد کے لیے اشرف علی مصباح صدر اور آفتاب ایم جے جنرل سکریٹری منتخب

ابوظبی (فکروخبرنیوز) مرکز النوائط کی پہلی انتظامیہ نشست جناب عاطف ادیاور صاحب کے مکان پر بروز جمعرات 13 فروری کو جناب عمر فاروق صاحب مصباح کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں اگلی تین سالہ میعاد کے لیے باتفاقِ رائے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔

صدر: جناب اشرف علی مصباح
نائب صدر: جناب ایس۔ ایم۔ سید عبد الرؤوف
جنرل سیکرٹری:  جناب آفتاب ایم۔ جے
سکرٹری:  جناب داؤد مصباح
جوائنٹ سیکرٹری: مولانا نعمان جکاکو
خزانچی:  جناب عاطف اُدیاور
محاسب:  جناب غزالی عسکری

«
»

چارجنگ پر لگا فون پھٹ پڑا ، آگ دو منزلہ مکان میں پھیل گئی ، سازوسامان جل کر خاکستر

ایسا کیا ہوگیا کہ عآپ کے 3 کونسلر بی جے پی میں ہوئے شامل؟؟