وہیل چییر پر سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گی، وہی حوصلہ و عزم کیساتھ سیاسی حریف کو بیباک جواب، دیگرے جماعتوں نے اظہار ہمدردی تک نہیں کی، اخلاقی فریضہ بھی سیاسی انتقام میں بھول گئے سیاسی جماعتیں، مگر ہمدردی دیدی کے ساتھ،
تجزیہ ڈاکٹر ایم اے فردین
مغربی بنگال الیکشن اب آہستہ آہستہ ریلیاں، جگہ جگہ میٹنگیں اور دیواری تحریریں، سیاسی جماعتوں سے نکل بھاگنے کا سلسلہ جاری، ترنمول کانگریس سے سیاسی لیڈر اپنی مفاد کو سامنے رکھ کر بی جے پی میں شامل ابھی بھی ہورہے ہیں، خود سیاستدان کو اسکا سیاسی مستقبل معلوم ہے کہ نہیں، مگر کس امید اور کس خوف میں جارہے ہیں وہ انہیں ہی پتہ ہو، مگر عوام جو ووٹ سے حکومت سازی کرے گا اسکی فکر اب سیاستدانوں کو لیکر بدلنے لگا ہے'
دیدی پر گذشتہ دنوں جو کچھ بھی ہوا وہ قابل مذمت ہے ممتا بنرجی وزیر اعلی اس درد سے گزریں مگر سیاسی جماعتوں نے مختلف رویہ اختیار کرتے ہوئے نجانے کیا کیا کہے، باوجود اسکے سیاسی جماعتوں پر اخلاقی فریضہ تو یہ تھا کہ انکی صحتیابی کے لئے نیک تمنائیں اور اظہار ہمدردی کرتے اس لیے کہ رسم دنیا تو نبھانا چاہیے تھا مگر اس پرہیز کرنے والی جماعتوں کو اسکا نقصان پہنچ سکتا ہے، البتہ ایک تجزیہ اور لوگوں میں دیدی کو ہمدردیاں حاصل ہوءیں ہیں'
اب مغربی بنگال الیکشن سے خطاب کرنے کے لئے وہیل چییر پر ہی تمام الیکشن کی سرگرمیاں جاری کرنے جارہی ہیں اور اسی درد اور اسی حالات میں عوام الناس سے مخاطب اور درمیان جاءیں گی اور بتاءیں گی الیکشن میں آپ ؤوٹ جسے بھی دیں مگر روشن مستقبل بنگال کا کس ہاتھ میں محفوظ ہے وہ دیکھیں، ممتا بنرجی کی حکومت نے آپکو اپنے واعدے کے مطابق اور اس زیادہ عوام کیلیےلاجواب مثالی پرفارمنس اور کارکردگی رپورٹ، یعنی سرکار کے دوارے آپکے دہلیز تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور کیا آپ اپنی دیدی اور بیٹی بنگال کو آپ بھول سکتے ہیں
غریبوں کی مسیحا اور آپکے درد و خوشی میں آپکے قدم سےقدم ملا کر چلنے والی دیدی آپکے لیے کیا کام نہیں کی، آپکی آواز پر لبیک کی، آپ کے ہاتھوں مغربی بنگال کا فیصلہ ہے'
مغربی بنگال میں جس طرح کی مصیبت بھی آیی ہے اسکا مقابلہ اور اپنے عوام کو مکمل راحت پہچانے میں دن رات آپکے ساتھ اور ریلیف کی نگرانی خود کرکے گھر گھر پہنچے اور کامیاب ہوءے، جس دکھ درد میں آپ کے ساتھ رہی اور آج جب میرے ساتھ جو ہوا اور آپکا جو پیار ملا اور دعائیں ملا ہے، دیدی پھر آپکے پاس اسی حالت میں آگیی ہیں'
اب پھر سے آپکو اہم فیصلہ کرنا ہے دیدی جو کام کرنے کے لئے دن رات کو دن رات نہیں سمجھیں اور آپکی ضرورت زندگی لاک ڈاؤن اور کوویڈ 19 اور ماءیگرینٹورکرس سبھوں کے لئے ہم نے اپنی نگرانی میں کام انجام دیے ہیں'اور گواہ ہیں آپ خود، تو پھر کیا میں آپ کے ووٹ کا حقدار اور حکومت سازی جو آپکے ووٹ سے بنیے گا، مستحق نہیں ہوں، ہم نے تو ہر ممکن کوشش کی آب سبھوں کو وہ بنگال دینے کی، جسے سونے کا بنگال کہتے ہیں اور جو بنگال سونے کا ہے اور اسے سونار بنگلہ کہا جاتا ہے جسمیں زبان وادب، کلچر ثقافت گنگا جمنی تہذیب شامل ہیں اس مٹی میں۔۔۔۔۔ماں، مانس اور مٹی، جہاں قاضی نذرول اسلام، رابندرناتھ ٹیگور اور دانشورانِ قوم اور تعلیمی تحریک و نوبل انعام یافتہ نامور شخصیات ہیں، ہم نے عام زندگی سے لیکر دنیائے کے تمام شعبوں میں ترقی وترویج کے لیے بیمثال خدمات انجام دینے میں کامیاب ہوئے ہیں، کیا اسکے بعد بھی آپ سے ووٹ نہیں مانگوں، آج جس درد سے میں گذر رہی ہوں اس کا اندازہ نہیں ہے اپکو، مگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی کارگذاری جھوٹ سچ کا آپ کے سامنے ہے اور اس کا جاءیزہ لیکر فیصلہ کریں، جملے بہت بولے گیے، سبز باغ دکھائے گئے ہیں اور اب فیصلہ آپکے ووٹ کی طاقت میں ہیں
میں بحیثیت وزیر اعلی اپنی واعدوں کی پابند بنکر ثابت کر دیکھایی ہوں، سبھوں کے لئے کام کرنے کی کوشش پر خاص توجہ دی گئی ہے اور کسی بھی طبقہ کو چھوڑا نہیں گیا ہے اور ہندوستان میں بھایی چارگی کی مثال قائم کردی ہے اور ناز و فخر ہے ہمیں کے ہم نے رپورٹ کارڈ آپکے سامنے رکھدی ہے جو لوگ چھوڑ گیے اسے بھول جاءیں، جو دیدی اپکی ہے اور آپکی رہے گی، مگر چھوڑ کر جانیوالے سے بھی آپکو پوچھنا اور حساب مانگنا ہے'آپکی دعاوں اور پراتھنا سے میں واپس آیی ہوں آپکے بیچ، بس پھر آپ اپنی محبت اور والہانہ عقیدت و اعتماد ہم پر کریں، میں وہی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی اصول و ڈسپلن کی پابند ہیں، آپ مجھ پر جس طرح سے یقین رکھے ہیں'گذشتہ بار کیطرح اس بار بھی اتنا ہی اعتماد رکھیں اور زیادہ ترقی کے لئے کام کرونگی، بنگال کے عوام کو معیاری زندگی ہیلتھ، گھر، امن و امان اور ترقی کا وہ مقام دونگی، آج دنیا بھر میں مغربی بنگال کا نام بلندی پر ہے'اس ترقی میں آپ نے رول ادا کیا ہے اور اگے بھی کرنا ہے ؤوٹ کے ذریعے اور ثابت کر دینا ہے کہ مغربی بنگال میں پھر سے وہی انقلاب، دیدی آپ کے ساتھ آپ کے پاس اور ہر وقت آپکے پاس، دیدی سے ھماری ہمدردی اور انکے خدمات کو سلام، دیدی ہم غریبوں کی مسیحا ہیں اور دیدی نے ایسی حالت میں بھی پھر سے ہمارے درمیان ہیں اسلیے ممتا بنرجی پر آج بھی اعتماد اور مکمل یقین رکھتے ہیں اور دیدی مغربی بنگال کی بیٹی سے پھر سے واپسی کے لیے نیک تمنائیں اور سروے رپورٹ کی روشنی اور دیدی کی کارگذاری ہی دیدی کی واپسی کی ضامن ہے، دیدی کو ادھر کے دنوں میں ہمدردی حاصل ہوئی ہے'جبکہ سیاسی جماعتوں نے اسے کچھ نہ کچھ کہکر اخلاقی فریضہ ادا نہیں کرکے سیاسی فاءیدے کے الزامات۔۔۔۔۔۔اب آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا، مغربی بنگال الیکشن کا اونٹ کس کروٹ۔۔۔۔۔!
فیس بک پر شیئر کریںٹویٹر پر شیئر کریں۔واٹس ایپ پر شیئر کریں۔ٹیلیگرام پر شیئر کریں۔
جواب دیں