جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب انتقال کرگیے

بھٹکل(فکرخبرنیوز) یہ خبر بڑی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب نے ابھی کچھ دیر قبل بھٹکل کے ایک نجی اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ مرحوم کچھ روز قبل جامعہ آباد روڈ پر ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہوگیے تھے جس کے بعد انہیں منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں کئی روز علاج ومعالجہ کے بعد افاقہ نہ ہونے پر انہیں آج شہر کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کا عشاء کی نماز کے وقت انتقال ہوگیا۔

خبر ملتے ہی مرحوم کے ہزاروں شاگرد میں غم کی لہر دوڑ گئی اور وہ جوق در جوق اسپتال کا رخ کرنے لگے۔ ان کے شاگردوں کے ساتھ ساتھ شہر میں اس کے مضافات میں ان کے ہزاروں محبین ہیں جو ان کی موت پرغمگین ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، ان کی خدمات قبول فرمائے ، ان کے تمام پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

ششی تھرور نے ویر ساورکر ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا، تقریب میں بھی شرکت سے انکار

کیاعمر خالد ، شرجیل امام اور ساتھیوں کو ملے گاانصاف ، عدالت نے ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا