جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب آج عمل میں آیا۔

جماعت المسلمین بھٹکل موجودہ ناظمِ انتخاب مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق جماعت کے دستور کے دفعہ نمبر 17 الف کے تحت سبکدوش انتظامیہ سے آئندہ سہ سالہ میعاد کے لیے  دس اراکین کا انتخاب خفیہ بیلرٹ پیپر کےتحت ہونے والے الیکشن میں ہوا جس میں مندرجہ ذیل اراکین کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

مولانا محمد حسین جوکاکو ندوی 77

جناب قادرمیراں پٹیل 61

مولانا محمد الیاس فقی احمدا ندوی 60

مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی 52

جناب عبدالرشید عیدروسہ 50

مولانا محمد شعیب ائیکری ندوی 49

مولانا محمد طلحہ رکن الدین ندوی 47

جناب ممد صادق پلور 46

مولانا محمد اسامہ صدیقی ندوی  43

جناب ارشاد گوائی 42

منگلورو کے قریب تین اضافی فلائی اوور کے تعمیر پر غور

کرناٹک ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کانگریس حکومت کو آر ایس ایس سرگرمیوں پر پابندی کیس میں زبردست جھٹکا